1:48 PM

سورة التكاثر

Posted by Ali

سورة التكاثر
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
(لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا ﴿۱یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں ﴿۲دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا ﴿۳پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا ﴿٤دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے) ﴿۵تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے ﴿٦پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا ) ﴿۷پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی ﴿۸
سورة التكاثر
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اَلۡهٰٮكُمُ التَّكَاثُرُۙ‏ ﴿۱حَتّٰى زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَؕ‏ ﴿۲كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَۙ‏ ﴿۳ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَؕ‏ ﴿٤كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡيَقِيۡنِؕ‏ ﴿۵لَتَرَوُنَّ الۡجَحِيۡمَۙ‏ ﴿٦ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ الۡيَقِيۡنِۙ‏ ﴿۷ثُمَّ لَـتُسۡـَٔـلُنَّ يَوۡمَٮِٕذٍ عَنِ النَّعِيۡمِ‏ ﴿۸
Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768

0 comments:

Post a Comment