Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768
]]>
سورة القارعة
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کھڑ کھڑانے والی ﴿۱﴾ کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ ﴿۲﴾ اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ ﴿۳﴾ (وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے ﴿٤﴾ اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون ﴿۵﴾ تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے ﴿٦﴾ وہ دل پسند عیش میں ہو گا ﴿۷﴾ اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے ﴿۸﴾ اس کا مرجع ہاویہ ہے ﴿۹﴾ اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟ ﴿۱۰﴾دہکتی ہوئی آگ ہے ﴿۱۱﴾
سورة القارعة
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اَلۡقَارِعَةُۙ ﴿۱﴾ مَا الۡقَارِعَةُۚ ﴿۲﴾ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡقَارِعَةُؕ ﴿۳﴾ يَوۡمَ يَكُوۡنُ النَّاسُ كَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِۙ ﴿٤﴾وَتَكُوۡنُ الۡجِبَالُ كَالۡعِهۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِؕ ﴿۵﴾ فَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِيۡنُهٗۙ ﴿٦﴾ فَهُوَ فِىۡ عِيۡشَةٍ رَّاضِيَةٍؕ ﴿۷﴾ وَاَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِيۡنُهٗۙ ﴿۸﴾ فَاُمُّهٗ هَاوِيَةٌؕ ﴿۹﴾ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا هِيَهۡؕ ﴿۱۰﴾ نَارٌ حَامِيَةٌ ﴿۱۱﴾
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment