سورة العصرشروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےعصر کی قسم ﴿۱﴾ کہ انسان نقصان میں ہے ﴿۲﴾ مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے ﴿۳﴾سورة العصربِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِوَالۡعَصۡرِۙ ﴿۱﴾ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِىۡ خُسۡرٍۙ ﴿۲﴾ اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوۡا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۙ وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ﴿۳﴾ Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768
]]>
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment