Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768
]]>
سورة التين
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
انجیر کی قسم اور زیتون کی ﴿۱﴾ اور طور سینین کی ﴿۲﴾ اور اس امن والے شہر کی ﴿۳﴾ کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے ﴿٤﴾ پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا ﴿۵﴾ مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے ﴿٦﴾ تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ ﴿۷﴾ کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟ ﴿۸﴾
سورة التين
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَالتِّيۡنِ وَالزَّيۡتُوۡنِ ﴿۱﴾ وَطُوۡرِ سِيۡنِيۡنَ ﴿۲﴾ وَهٰذَا الۡبَلَدِ الۡاَمِيۡنِ ﴿۳﴾ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِيۡمٍ ﴿٤﴾ ثُمَّ رَدَدۡنٰهُ اَسۡفَلَ سَافِلِيۡنَ ﴿۵﴾اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوۡا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمۡ اَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُوۡنٍ ﴿٦﴾ فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِالدِّيۡنِ ﴿۷﴾ اَلَيۡسَ اللّٰهُ بِاَحۡكَمِ الۡحٰكِمِيۡنَ ﴿۸﴾
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment