1:52 PM

سورة الشرح

Posted by Ali

سورة الشرح
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا) ﴿۱اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا ﴿۲جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی ﴿۳اور تمہارا ذکر بلند کیا ﴿٤ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے ﴿۵(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے ﴿٦تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو ﴿۷اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو ﴿۸
سورة الشرح
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَـكَ صَدۡرَكَۙ‏ ﴿۱وَوَضَعۡنَا عَنۡكَ وِزۡرَكَۙ‏ ﴿۲الَّذِىۡۤ اَنۡقَضَ ظَهۡرَكَۙ‏ ﴿۳وَرَفَعۡنَا لَـكَ ذِكۡرَكَؕ‏ ﴿٤فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًاۙ‏ ﴿۵اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًاؕ‏ ﴿٦فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانصَبۡۙ‏ ﴿۷وَاِلٰى رَبِّكَ فَارۡغَب‏ ﴿۸
Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768

0 comments:

Post a Comment