سورة الفيلشروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےکیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا ﴿۱﴾ کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا) ﴿۲﴾ اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے ﴿۳﴾ جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے ﴿٤﴾ تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس ﴿۵﴾سورة الفيلبِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِاَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕ ﴿۱﴾ اَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِىۡ تَضۡلِيۡلٍۙ ﴿۲﴾ وَّاَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا اَبَابِيۡلَۙ ﴿۳﴾ تَرۡمِيۡهِمۡ بِحِجَارَةٍ مِّنۡ سِجِّيۡلٍۙ ﴿٤﴾ فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ مَّاۡكُوۡلٍ ﴿۵﴾ Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768
]]>
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment