1:45 PM

سورة قريش

Posted by Ali

سورة قريش
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
قریش کے مانوس کرنے کے سبب ﴿۱(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب ﴿۲لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں ﴿۳جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا ﴿٤
سورة قريش
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
لِاِيۡلٰفِ قُرَيۡشٍۙ‏ ﴿۱اٖلٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيۡفِ‌ۚ‏ ﴿۲فَلۡيَعۡبُدُوۡا رَبَّ هٰذَا الۡبَيۡتِۙ‏ ﴿۳الَّذِىۡۤ اَطۡعَمَهُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍ ۙ وَّاٰمَنَهُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍ‏ ﴿٤
Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768

0 comments:

Post a Comment