1:44 PM

سورة الماعون

Posted by Ali

سورة الماعون
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ ﴿۱یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے ﴿۲اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا ﴿۳تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے ﴿٤جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں ﴿۵جو ریا کاری کرتے ہیں ﴿٦اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے ﴿۷
سورة الماعون
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اَرَءَيۡتَ الَّذِىۡ يُكَذِّبُ بِالدِّيۡنِؕ‏ ﴿۱فَذٰلِكَ الَّذِىۡ يَدُعُّ الۡيَتِيۡمَۙ‏ ﴿۲وَ لَا يَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الۡمِسۡكِيۡنِؕ‏ ﴿۳فَوَيۡلٌ لِّلۡمُصَلِّيۡنَۙ‏ ﴿٤الَّذِيۡنَ هُمۡ عَنۡ صَلَاتِهِمۡ سَاهُوۡنَۙ‏ ﴿۵الَّذِيۡنَ هُمۡ يُرَآءُوۡنَۙ‏ ﴿٦وَيَمۡنَعُوۡنَ الۡمَاعُوۡنَ‏ ﴿۷
Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768

0 comments:

Post a Comment