1:44 PM

سورة الكوثر

Posted by Ali

سورة الكوثر
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے ﴿۱تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو ﴿۲کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا ﴿۳
سورة الكوثر
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اِنَّاۤ اَعۡطَيۡنٰكَ الۡكَوۡثَرَؕ‏ ﴿۱فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانۡحَرۡؕ‏ ﴿۲اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الۡاَبۡتَرُ‏ ﴿۳
Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768

0 comments:

Post a Comment