1:43 PM

سورة الكافرون

Posted by Ali

سورة الكافرون
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو! ﴿۱جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا ﴿۲اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے ﴿۳اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں ﴿٤اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں ﴿۵تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر ﴿٦
سورة الكافرون
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ يٰۤاَيُّهَا الۡكٰفِرُوۡنَۙ‏ ﴿۱لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَۙ‏ ﴿۲وَلَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ‌ۚ‏ ﴿۳وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمۡۙ‏ ﴿٤وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُؕ‏ ﴿۵لَـكُمۡ دِيۡنُكُمۡ وَلِىَ دِيۡنِ‏ ﴿٦
Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768

0 comments:

Post a Comment