1:43 PM

سورة النصر

Posted by Ali

سورة النصر
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) ﴿۱اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں ﴿۲تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے ﴿۳
سورة النصر
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ‏ ﴿۱وَرَاَيۡتَ النَّاسَ يَدۡخُلُوۡنَ فِىۡ دِيۡنِ اللّٰهِ اَفۡوَاجًاۙ‏ ﴿۲فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ‌ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا‏ ﴿۳
Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768

0 comments:

Post a Comment