1:42 PM

سورة المسد

Posted by Ali

سورة المسد
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو ﴿۱نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا ﴿۲وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا ﴿۳اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے ﴿٤اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی ﴿۵
سورة المسد
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
تَبَّتۡ يَدَاۤ اَبِىۡ لَهَبٍ وَّتَبَّؕ‏ ﴿۱مَاۤ اَغۡنٰى عَنۡهُ مَالُهٗ وَمَا كَسَبَؕ‏ ﴿۲سَيَصۡلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۚ ۖ‏ ﴿۳وَّامۡرَاَتُهٗؕ حَمَّالَةَ الۡحَطَبِ‌ۚ‏ ﴿٤فِىۡ جِيۡدِهَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ‏ ﴿۵
Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768

0 comments:

Post a Comment