سورة الفلقشروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےکہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ﴿۱﴾ ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی ﴿۲﴾ اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے ﴿۳﴾ اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے ﴿٤﴾ اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے ﴿۵﴾سورة الفلقبِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِقُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِۙ ﴿۱﴾ مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَۙ ﴿۲﴾ وَمِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ ﴿۳﴾ وَمِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِىۡ الۡعُقَدِۙ ﴿٤﴾ وَمِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ﴿۵﴾ Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768
]]>
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment