1:39 PM

سورة الناس

Posted by Ali

سورة الناس
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ﴿۱(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی ﴿۲لوگوں کے معبود برحق کی ﴿۳(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے ﴿٤جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے ﴿۵وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے ﴿٦
سورة الناس
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ‏ ﴿۱مَلِكِ النَّاسِۙ‏ ﴿۲اِلٰهِ النَّاسِۙ‏ ﴿۳مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۙ الۡخَـنَّاسِ ۙ‏ ﴿٤الَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ‏ ﴿۵مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ‏ ﴿٦
Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768

0 comments:

Post a Comment