سورة القدرشروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا ﴿۱﴾ اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ ﴿۲﴾ شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے ﴿۳﴾ اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں ﴿٤﴾ یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے ﴿۵﴾سورة القدربِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِاِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِۚ ۖ ﴿۱﴾ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِؕ ﴿۲﴾ لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ ﴿۳﴾تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓٮِٕكَةُ وَالرُّوۡحُ فِيۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡۚ مِّنۡ كُلِّ اَمۡرٍۛ ۙ ﴿٤﴾ سَلٰمٌ هِىَۛ حَتّٰى مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ ﴿۵﴾ Best Viewed in Internext Explorer and Best Resolution : 1024 x 768
]]>
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment